کاروباری ہفتے کا پہلا روز،ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 154 روپے 13 پیسے ہے

پاکستانی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافے ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 154 روپے 13 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 80 پیسے بڑھ کر 155روپے ہے۔

Exit mobile version