ایک کورونا کیس،آسڑیلیا کے شہر پرتھ میں لاک ڈائون

آسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں سے 3 روز کے لیے لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں لاک ڈاون پرتھ میں ایک کورونا کیس رپورٹ ہونے کے بعد نافذ کیا گیا۔

Exit mobile version