قومی
کالعدم تحریک لبیک پاکستان اب چندہ اکٹھا نہیں کرسکتی
کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر ملک بھر میں چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔
حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے اور پارٹی عہدیداروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی کارروائی کےآغاز کے بعد اب کالعدم تنظیم کے چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔