بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کالعدم ٹی ایل پی نے سکیورٹی فورسز پر حملے کئے تو کارروائی کی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے جب کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت کارروائی کی گئی۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والوں کے لیے ایک بات واضح کر رہا ہوں کہ جب تحریک لبیک نے تشدد کا راستہ اپنایا، لوگوں اور سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا تو اس کے خلاف کارروائی کی گئی۔

اشتہار
Back to top button