قومی
بریکنگ نیوز،راولپنڈی کے معروف اردو بازار میں آگ بھڑک اٹھی
راولپنڈی کے معروف ادو بازار میں شدید آتشزدگی، سو سے زائد دکانیں اب تک جل چکی ہیں، ہر جانب دھوئیں کے بادل چھائے ہوئے ہیں، فائر بریگیڈ اور رسیکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا،مزید تفصیلات آرہی ہیں