جے یو آئی سے نکالے گئے مولانامحمد خان شیرانی کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد،عیادت کی

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین اور جمعیت علماء اسلام سے نکالے گئے مولانا محمد خان شیرانی نے فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔مولانا محمد خان شیرانی اور مولانا گل نصیب جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے اور پارٹی سے نکالے گئے دونوں رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی۔

Exit mobile version