اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی بڑی کارروائی ۔منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔ لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد۔سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے تقریبا 1012 گرام کوکین برآمد۔ملزم نے کوکین سے بھرے کیپسول پیٹ میں چھپائے ہوئے تھے۔ مسافر بنام Innocent Ejike ایتھوپیا سے سیالکوٹ آ رہا تھا کو گرفتار کرلیا۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔