کھیل
لوئس ہملٹن نے سیزن کی پہلی بحرین گراں پری جیت لی
فورمولا ون چیمپئن لوئس ہملٹن نے سیزن کی پہلی بحرین گراں پری جیت لی۔ سال 2021 کی پہلی فورمولا ون ریس بحرین میں ہوئی، برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے ایک گھنٹہ20 منٹ اور 3 اعشاریہ8 سیکنڈز میں ریس مکمل کی اور سب پر بازی لے گئے۔ریڈ بل کے میکس ورسٹاپن دوسرے جبکہ والٹیری بوٹاس تیسرے نمبر پر رہے