بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سابق صدر آصف زرداری کا بھی بیرون ملک روانگی کا امکان،قانونی مشاورت شروع

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف زرداری کی بھی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق آصف زرداری کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی اپنی بیٹی بختاور کی شادی کی تقریبات کے بعد روانگی کا امکان ہے۔سابق صدر 30 جنوری کے بعد علاج کی غرض سے بیرون ملک جائیں گے جس کے لیے قانونی مشاورت بھی شروع کر دی گئی ہے۔

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button