طیاررہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی

نیو یارک میں ایک انجن والا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کے لانگ آئی لینڈ میں چھوٹا طیارہ انجن میں خرابی کے باعث گرا، حادثے میں زخمی ہونے والے پائلٹ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔حادثے کی وڈیو سیکیورٹی کیمرے نے محفوظ کر لی ہے۔

Exit mobile version