بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آرمی چیف سے امریکی سفیر کی الوداعی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر پال ڈبلیو جونز نے الوداعی ملاقات کی ہے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے پاکستان کےلیے امریکی سفیر کی خدمات کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر امریکی سفیر نے افغان امن اور مفاہمتی عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پال ڈبلیو جونز نے دوران گفتگو خطے کے امن کے لیے بھی پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button