قومی
وفاقی شرعی عدالت میں نوکریوں کا اعلان
وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد میں سکیل 9 سے سکیل 18 تک کی مختلف نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ریسرچ آفیسر ، ریسرچ اسسٹنٹ ، پروٹوکول اسسٹنٹ ، سٹیو ٹائپسٹ اور اسسٹنٹ کیئر ٹیکر کی مجموعی طور 13 پوسٹس میں سے ہر ایک کے لئے تعلیمی قابلیت اور دیگر ضروری تفصیلات کے لئے نیچے دیئے اشتہار کو ملاحظہ فرمائیں ۔
Good alert for jobs