قومی
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (IHRA) میں نوکریوں کا اعلان
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (IHRA) میں مختلف نوکریوں کا اعلان کیا ہے ۔ ہر پوسٹ کے لئے تعلیمی قابلیت اور دیگر ضروری تفصیلات کے لئے دیئے گئے ویب لنک کو وزٹ کریں
یاد رہے کہ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام 2018ء میں عمل میں لایا گیا تھا اور اس ادارے کے قیام کا مقصد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کو صحت کی بہتر سہولیات مہیا کرنے میں مدد دینا ہے