بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے نوکریوں کا اعلان

فیڈرل پبلک سروس کمیشن FPSC کی جانب سے مختلف اداروں میں نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ گریڈ 16 اور اس سے زائد کے سکیلز کے لئے تعلیمی قابلیت اور دیگر شرائط پر پورا اترنے والے امیدوار فیڈرل پبلک سروس کے ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں ۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 22 جون 2020ء ہے ۔

مختلف نوکریوں کے تعلیمی قابلیت اور دیگر تفصیلات کے لئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ویب سائٹ کا یہ لنک ملاحظہ فرمائیں

http://www.fpsc.gov.pk/jobs/gr/consolidated-advertisement-no-042020

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button