بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ضمنی انتخابات، پرویز الہیٰ کو بھتیجے کے ہاتھوں شکست

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ضمنی انتخابات میں شکست ہوگئی۔پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی  پی 32 گجرات کے ضمنی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پی پی 32 گجرات کے  تمام 168 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الٰہی 63536 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔سنی اتحاد کونسل کے پرویزالٰہی 18327 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔ موسیٰ الٰہی چوہدری شجاعت کے بھائی وجاہت حسین کے بیٹے ہیں۔

مزید پڑھیے  اسحٰق ڈار سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 2 ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان
Back to top button