بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

امریکی سفیر کی جانب سے پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد

پاکستان میں موجود امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے عید کا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکی مشن اور امریکی عوام کی جانب سے آپ سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان میں اپنے قیام اور خصوصی طور پر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پاکستانی عوام کی مہمان نوازی کا قائل ہو گیا ہوں، امید کرتا ہوں کہ دونوں ممالک کے درمیان رشتے مزید مضبوط ہوں گے۔

مزید پڑھیے  واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کر گئے
Back to top button