بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ایک ڈالر 9 پیسےمہنگا ہوکر 171 روپے 13 پیسےکاہوگیا ہے۔

مزید پڑھیے  معاشی مسائل میں گھرے پاکستان کیلئے چین سے اچھی خبر
Back to top button