بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

تمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم

 پنجاب حکومت نے تمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔

پنجاب میں  انٹرمیڈیٹ کے لیے 30 نومبر  اور  چار سالہ بی ایس پروگرام میں 15 دسمبر تک داخلہ فارم جمع کرائے جا سکیں گے۔

اس کے علاوہ صوبائی حکومت نے لیکچرار کی تین ہزار آسامیوں پر نئی بھرتی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ 

صوبے میں 11 نئی یونیورسٹیاں اور 83 نئے کالجز بنانے کے لیے 15 ارب روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے  وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ  کیلئے ڈریس کوڈ لاگو، جینز پہننے پر پابندی
Back to top button