بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سابق وزیراعظم نواز شریف  5 روزہ دورے پرچین روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف  5 روزہ دورے پرچین روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ چین کے دورے میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

پارٹی ذرائع نے بتایاکہ نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے متعلق ملاقاتیں بھی ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی چین میں چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے ہے۔

مزید پڑھیے  سائفر تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سماعت کرینگے
Back to top button