بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

خادم حرمین شریفین کا فلسطین کے لیے 30 ملین ریال عطیہ

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے فلسطین کے لیے 30 ملین ریال عطیہ کر دیے۔سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے بھی عوامی عطیات مہم کے تحت 20 ملین ریال کا عطیہ کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ سلمان سینٹر کے تحت ’ساہم‘ ویب سائٹ پر عطیات مہم چلائی جائے گی۔

مزید پڑھیے  امریکا نے پاکستان کو اسلحہ کی فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراضات مسترد کردیئے
Back to top button