بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

شادی کی تقریب میں جانے والی جیپ گہری کھائی میں جا گری 4 جاں بحق

مظفرآباد کے قریب شادی کی تقریب میں جانے والی جیپ سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  مسافر  وین گڑھے میں گرنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق
Back to top button