بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرم موسم کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرم موسم کا سلسلہ جاری ہے۔آج دادو اور جیکب آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

جبکہ پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں 45-46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں بھی سال 2023 کا گرم ترین دن

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.3°C سرکاری طور پر ریکارڈ کیا گیاملک میں آئندہ 2 سے 3 دن مزید گرم موسم جاری رہے گا۔

مزید پڑھیے  پی ایس ایل9 میں آج دو میچ کھیلے جائینگے
Back to top button