بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہیں جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہیں جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ملک بھر میں کئی شہروں میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹرکی سروسز بند کردی گئی ہیں جس  کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اس کے علاوہ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بھی متاثر ہے۔خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا ہے۔جس کے بعد ملک کے کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا ہے۔

مزید پڑھیے  مری، گلیات اور گردو نواح میں طوفانی بارش اور برفباری کی پیش گوئی
Back to top button