بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پنجاب میں مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقرر

پنجاب میں مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررکردی گئی ۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔پنجاب میں مزدورکی اجرت میں اضافہ کردیا کردیا گیاہے۔پنجاب مینمم ویجز بورڈ نے مزدورکی اجرت32ہزارروپیماہانہ مقررکردی۔گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔سیکرٹری مینمم ویجزبورڈپنجاب نے نئی اجرت کانوٹیفکیشن جاری کیا۔

مزید پڑھیے  نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
Back to top button