بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیئے

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 30 اپریل مقرر کی گئی تھی اور الیکشن شیڈول بھی جاری کردیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے  بھارتی وزارت خارجہ کے سی پیک پر مضحکہ خیز ریمارکس مسترد
Back to top button