بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

حنیف عباسی وزیراعظم کےمعاون خصوصی مقرر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔

حنیف عباسی کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔

مزید پڑھیے  نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی تقرری کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد
Back to top button