بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے، عید کی تعطیلات کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطرپر 2 سے 5 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی، وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔

خیال رہے کہ ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے مطابق  عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔

مزید پڑھیے  12ربیع الاول بروز منگل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
Back to top button