بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورہ چین پر پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر وزرا کا وفد 4 روزہ دورے پر ملک چین پہنچ گیا۔

وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر کے ساتھ جاری پیغام میں بتایا گیا کہ ‘وزیراعظم عمران خان بیجنگ کے بیجنگ کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں’۔

بیان میں کہا گیا کہ بیجنگ ایئرپورٹ پر چین کے اسسٹنٹ وزیرخارجہ ووجیانگ ہاؤ نے ان کا استقبال کیا۔

مزید پڑھیے  جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد
Back to top button