بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرار

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ انارکلی میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے۔

راجا بشارت نے مزید بتایا کہ ن لیگ کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا ہے، مرکزی ملزم کو واپس لانے کیلئے ریڈ نوٹس جاری کرنےکی درخواست کی ہے۔

مزید پڑھیے  پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے فنڈز کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں، وزیراعظم
Back to top button