بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

انڈونیشیا نے دارالحکومت تبدیلی کا فیصلہ کرلیا

انڈونیشیا نے اپنے دارالحکومت کو تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیا۔

انڈونیشیا کی جانب سے یہ فیصلہ ماحولیاتی تبدیلیوں اوربڑھتی آبادی کے سبب کیا گیا ہے۔

جکارتہ کی بجائے بورنیوکے جنگلات میں دارالحکومت آباد کیا جائے گاجس کا قانون منظور کرلیا گیا ہے جب کہ نئے دارالحکومت کا نام Nusantara  رکھا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کروڑ آبادی والے جکارتہ کو ٹریفک جام، آئے دن سیلاب اور شہر کے رفتہ رفتہ ڈوبنے کا سامناہے۔

مزید پڑھیے  مذہبی سکالر مولانا وحید الدین خان 96برس کی عمر میں انتقال کر گئے
Back to top button