بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ

حاتم طائی کی قبر پر لات پڑ گئی، امیر ممالک نے معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ کرنا شروع کردی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پسماندہ ممالک نے سو ملین سے زائد بے کار ویکسین لینے سے انکار کردیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی امیر ممالک کے اس شرمناک اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے  نجی شعبے کو عالمی سطح پر ویکسین کے حصول کا مسئلہ ہے، ڈاکٹر نوشین
Back to top button