بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

منظور وسان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر زراعت منظور وسان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر منظور وسان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

مزید پڑھیے  بھارت نے عالمی امن کی قیمت پر اسرائیل کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل رسائی دے دی
Back to top button