بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)  نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال کردی۔

الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی رکنیت کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سینیٹر اسحاق ڈار کی رکنیت سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد بحال کی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی رکنیت 9 مارچ 2018ء سے بحال کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے  سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
Back to top button