بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

پنجاب میں خالی آسامیاں پُرکرنے کیلئے امیدواروں کی عمرمیں رعایت دے دی گئی۔

امیدواروں کو عمر کی بالائی حد میں 2 سال کی رعایت حاصل ہوگی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  تمام اشیا پر سیلزٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کردی
Back to top button