بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

راولپنڈی پولیس نے چینی شہری کی راستہ بھولی اہلیہ کو ڈھونڈ لیا

راولپنڈی پولیس نے چینی شہری کی  راستہ بھولی اہلیہ کو  ان  سے ملوادیا۔

پولیس کے مطابق چینی باشندے نے اہلیہ کی گمشدگی کے حوالے سے  ایمرجنسی ون فائیو پر کال کی تھی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ راستہ بھولنےوالی خاتون کو 4 گھنٹے بعدتلاش کرلیاگیا ہے۔

مزید پڑھیے  نئے قائد ایوان کا انتخاب پیرکو ہوگا
Back to top button