بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ  کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ  نے بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے 95 پیسےفی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیے  پیٹرول کی قیمت 119 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہو گئی
Back to top button