بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شہباز شریف کا بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ، خیریت دریافت کی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین سے فون پر رابطہ کیا ہے۔

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے زخمی بلال یاسین سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

بلال یاسین سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ آپ کی زندگی محفوظ رہی۔

مزید پڑھیے  تحریک انصاف میں شامل تھا اور شامل رہوں گا،جہانگیر ترین
Back to top button