بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا

ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں جبکہ خاتون پہلے ہی دو بیٹیوں کی ماں ہے۔رپورٹس کے مطابق ماں اور بچے صحت مند ہیں۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے بھی بچوں کی تصویر ٹوئٹ کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیے  حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
Back to top button