بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صدر عارف علوی نے کل سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔

اطلاعات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔

سینیٹ کے اس اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے۔ 

سینیٹ کا اجلاس آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت بلایا گیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  قوم آج نماز جمعہ میں بارشوں کے تھمنے کیلئے خصوصی دعائیں کرے، صادق سنجرانی
Back to top button