بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

افغانستان نے پاکستان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

رپورٹ کے مطابق افغان حکومت نے اپنے سفیر کو سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر واپس بلایا ہے


افغان حکومت نے اسلام آباد سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔افغان میڈیا نے پاکستان سے افغانستان کے سفیر کو واپس بلانے کی تصدیق کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق افغان حکومت نے اپنے سفیر کو سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر واپس بلایا ہے۔

ذرائع افغان حکومت کا کہنا ہے کہ افغان صدر نے اسلام آباد سے افغان سفیر اور سفارتی عملے کو واپس بلالیا، افغان سفیر اور سفارتی عملے کو سیکورٹی کے معاملے پر واپس بلایا گیا۔

ذرائع افغان حکومت کے مطابق افغانستان کا وفد پاکستان کا دورہ کر کے صورتحال پر تبادلہ خیال کرے گا۔

مزید پڑھیے  اثاثوں کی تفصیلات نہ جمع کرانے پر وفاقی وزرا سمیت متعدد ارکان کی رکنیت معطل
Back to top button