پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی

حکومت نے آئندہ تین روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا ہے۔

وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 386 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔

↑
Exit mobile version