پیٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے فی لیٹر اضافہ

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1.91 روپے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 395.85 روپے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔

دوسری جانب، پیٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، اور اب یہ 394.83 روپے فی لیٹر کی سطح پر فروخت ہوگا۔

↑
Exit mobile version