آزاد کشمیر اسمبلی میں قائدِ ایوان کا انتخاب آج ہوگا

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے پولنگ آج مظفرآباد میں ہوگی۔

امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی صبح 9:30 بجے اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائے جا سکیں گے۔

قائدِ ایوان کے امیدواروں کی حتمی فہرست دوپہر 1:00 بجے جاری کی جائے گی، جبکہ انتخاب کے لیے پولنگ دوپہر 2:00 بجے شروع ہوگی۔

Exit mobile version