وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی ان کے ہمراہ نمازِ عید ادا کی۔بعد میں وزیراعظم عوام میں گھل مل گئے اور اُن سے عید ملے۔

Exit mobile version