وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں سیاسی امور اور جنوبی پنجاب کے حوالے سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عبدالقادر گیلانی نے وزیراعظم کی قیادت میں خطے میں امن کے قیام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔
وزیراعظم اورعبدالقادرگیلانی کا سیاسی امورپرتبادلہ خیال
