پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بحری شعبے میں روایتی اور غیر روایتی خطرات کے خلاف مستقل جنگی تیاریوں کو برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی جو آج ختم ہوگئی۔نوید اشرف نے پاک بحریہ کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کے حصول پر زور دیا۔نیول چیف نے امن، استحکام اور علاقائی بحری تحفظ یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کلیدی کردار کو اجاگر کیا۔
سربراہ پاک بحریہ کا بحری شعبے میں خطرات کے خلاف مستقل جنگی تیاریوں کو برقرار رکھنے پر زور
