نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جنوبی ایشیا میں پرامن بقائے باہمی کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے جنوبی ایشیا میں مذاکرات، سفارت کاری اور پُرامن بقائے باہمی کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر اسلام آباد میں سفارت کاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سیاسی آزادی کے تحفظ کیلئے قوم اور مسلح افواج کے عزم پر زور دیا۔اسحاق ڈار نے معرکہ حق کو پاکستان کے اتحاد، لچک اور ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے اس کی مسلح افواج کے غیر متزلزل عزم کی علامت قرار دیا۔

Exit mobile version