عیدالفطر کے تیسرے روز بھی تفریحی مقامات کی سیر کا سلسلہ جاری

ملک بھرمیں آج عیدالفطر کے تیسرے روز بھی عزیزواقارب کی دعوتوں اورتفریحی مقامات کی سیرکا سلسلہ جاری ہے۔لوگ گھروں میں اورکھانے پینے کے مراکزپرمزیدارکھانوں سے لطف اندوزہو رہے ہیں اور بچے جھولوں اورکھیل کود کیلئے پارکس اورتفریحی مقامات کارخ کر رہے ہیں۔لوگ اپنے متعلقہ علاقوں میں تفریحی مقامات اورعزیزواقارب کے ہاں بھی آجا رہے ہیں۔

Exit mobile version