بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بینظیر ہنرمند پروگرام کا مقصد مستحق افراد کو ہنر سے لیس کر کے مالی طور پر خودمختار بنانا ہے۔
انہوں نے لاہور میں BISP کے زونل دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو کی خواتین کے حقوق کے لیے خدمات کو دنیا بھر میں سراہا گیا۔
چیئرپرسن نے واضح کیا کہ ڈیجیٹل والیٹ سسٹم کے ذریعے مالی امداد براہِ راست مستحق خواتین کے ڈیجیٹل والیٹس میں منتقل کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیے
-
پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈشپ مین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ -
چیف جسٹس کا شہری مرکز اقدامات کے ذریعے علاقائی عدالتی خلاء پر قابو پانے پر زور -
پاکستان کا یمن میں سعودی قیادت کی امن کوششوں کی حمایت کا اعادہ -
اعلیٰ سطحی سرکاری وفد شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب میں شرکت کے لیے گڑھی خدا بخش روانہ -
صدر اور وزیراعظم کا محترمہ بے نظیر بھٹو کو جمہوری جدوجہد کی علامت قرار دے کر خراجِ عقیدت -
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
