وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی کردار سازی اور تربیت پر خصوصی توجہ دینا نہایت ضروری ہے۔اسلام آباد میں جمعہ کے روز منعقدہ سالانہ ٹیچر ڈیولپمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم محض نصاب کی ترسیل نہیں، بلکہ یہ بچوں کی شخصیت، اقدار اور احساسِ ذمہ داری کو تشکیل دینے کا عمل بھی ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کی معاشی مشکلات کے بعد اب پاکستان مختلف شعبوں میں بہتری کی جانب گامزن ہے، جو کہ قومی محنت اور مثبت پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
یہ بھی پڑھیے
-
ایس سی او کا تاریخی اقدام، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں 100 آئی ٹی مراکز قائم -
تعلیمی نظام میں جدت: آکسفورڈ اے کیو اے کا ملک کے مختلف شہروں میں سی پی ڈی پروگرامز کا کامیاب انعقاد -
وزیراعظم نے ہری گہل میں دانش اسکول کا سنگِ بنیاد رکھ دیا -
بیرونِ ملک تعلیمی وظائف کے لیے تمام صوبوں کے طلبہ کے لیے شفاف کوٹہ نظام نافذ ہے، طارق فضل چوہدری -
پاکستان ایگریکلچرل تھاؤزنڈ ٹیلنٹس پروگرام کی تربیتی منصوبے کی افتتاحی تقریب -
پاکستانی محققین دنیا کے 2فیصد سب سے زیادہ حوالہ دیے جانے والے سائنس دانوں میں شامل
